تبليغاتX
جامعه امام الصادق (ع)
خانه

سلام دوستان به وب سایت جامعه خوش امدید

...

جشن ولادت حضرت محمد و امام صادق  

موضوع: سه شنبه هجدهم اسفند 1388 8:57

جامعہ امام صادق کے زیر اہتمام  ایک عظیم الشان محفل میلاد بمناسبت ولادت  با سعادت  پیامبر اسلام حضرت محمد (ص) ،  ولادت با سعادت  امام جعفر صادق  اور ہفتہ وحدت کے سلسلے میں منعقد ہوا ۔ محفل میلاد میں علما ی کرام ، دانشور حضرات اور مومنین کے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
علامہ محمد جمعہ اسدی پرنسپل جامعہ امام صادق (ع) نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ  غرب کو شش کررہے ہیں  کہ اسلام کا اصلی چہرے کو مسخ کرے تا کہ لوگ اسلام سے متنفر ہوں  اور اسلام کی طرف رغبت نہ رکھتے ہو۔ در اصل پورپ اور امریکہ اپنے لوگوں سے خوف زدہ ہیں  کیونکہ وہ لوگ اپنے مذہب کو تبدیل کرکے بڑے تعداد میں اسلام کی طرف آرہے ہیں ہمیں چاہیے کہ اسلام کا اصول اور تہذیب کو پہنچانے اور اپنے آپ کو  دوسروں کیلے نمونہ عمل بنائے۔ 

مدیر محترم جامعه امام صادق حجت السلام حاج آقای اسدی در حال سخنرانی در محفل جشن 

حجت السلام آقای حلیمی و حجت السلام آقای موحدی و حاجی عبد القیوم چنگیزی رئیس هزاره جرگه در جلسه جشن ولادت پیامبر اسلام حضرت محمد (ص) و امام جعفر صادق (ع) 


نوشته شده توسط مدیریت سایت | لینک ثابت |

آخرين مطالب  

اینجاست
نظر در آخرین مطالب یاد تان نرود

در باره وبسایت
جامعه امام صادق (ع) واقع در شارع علمدار کویته بلوچستان پاکستان از سال 1978میلادی بعنوان مرکز علمی آموزشی و تبلیغاتی و عبادی و فلاحی جایگاه خود را در میان شیعیان پاکستان حفظ نموده و منشاء خیر و برکات در منطقه بوده است.
ادامه مطلب
یاهو مسنجر
جستجو در گوگل
جستجو توسط گوگل

در كل اينترنت
در اين وبلاگ
میان صفحات فارسی

Copyright 2010 - موج سوم : Penguin Network >AZIZULLAH RAHIMI